تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل تَہ و بالا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَہ و بالا

الٹ پلٹ، زیر و زبر (کرنا ہونا کے ساتھ)

تَہ و بالا کرنا

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

دِل تَہ و بالا کَرْنا

دل کو اُلَٹ پُلَٹ کرنا ، بے قرار کرنا ، بے چین کر دینا.

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

عالَم تَہ و بالا کرنا

اندھیرا کرنا

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل تَہ و بالا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل تَہ و بالا کَرْنا

dil tah-o-baalaa karnaaदिल तह-ओ-बाला करना

محاورہ

دِل تَہ و بالا کَرْنا کے اردو معانی

  • دل کو اُلَٹ پُلَٹ کرنا ، بے قرار کرنا ، بے چین کر دینا.

दिल तह-ओ-बाला करना के हिंदी अर्थ

  • दिल को उलट पुलट करना, बेक़रार करना, बेचैन कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل تَہ و بالا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل تَہ و بالا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words